“بائیک والوں کے لیے خوشخبری! نمبر پلیٹ لگوانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

“بائیک والوں کے لیے خوشخبری! نمبر پلیٹ لگوانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، اب یہ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔”یہ نوٹیفکیشن محکمہ ایکسائز سندھ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button