محکمہ انٹی کرپشن نے راوی زون کے ملازم کو رشوت وصول کرتے گرفتار کر لیا،انفورسمنٹ انسپکٹروں اور ٹی آر آئی کے خلاف مقدمہ درج

راوی زون میں اینٹی کرپشن لاہور ریجن-A نے مجسٹریٹ حامد ناصر کی موجودگی میں شہباز علی کو 45,000 روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور وسیم شاہ TRI، خرم شاہ انفورسمنٹ انسپکٹر اور رانا عقیل انفورسمنٹ انسپکٹر کو مقدمہ میں نامزد کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ان کے خلاف اینٹی کرپشن میں FIR درج کرلی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button