سیکرٹری بلدیات پنجاب شکیل احمد میاں سے نئے تعینات ہونے والے میونسپل افسران کی ملاقات

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ شکیل احمد میاں نے میونسپل آفیسرز کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی

اور بلدیاتی قوانین کی تعمیل اور اصلاحات کے لئے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی۔

جواب دیں

Back to top button