چیف سیکریٹری کے مجوزہ پلان کے تحت تمام محکموں سے ڈپٹی سیکریٹری کی سیٹ ختم کی جا رہی ہے۔ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی سیٹوں میں اصافہ کیا جائے گا۔ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی پانچ سیٹیں ہونگی۔ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں اے ڈی سی ریوینیو، انفورسمنٹ، میونسپل سروس اینڈ لیویز، ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس اور ہیڈ کوارٹر کی سیٹیں ہونگی۔ڈسٹرکٹ کی سطح پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی چار سیٹیں ہونگی۔ڈسٹرکٹ لیول پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ریوینیو، انفورسمنٹ، میونسپل سروس اینڈ لیویز اور ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس کی سیٹیں ہونگی۔اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر ڈی سی کا سٹاف آفیسر ہو گا دفتری معاملات دیکھے گا۔اے ڈی سی ریوینیو کورٹ کے معاملات، لیڈ ریکارڈ، ابیانہ اور ایگری انکم ٹیکس کو دیکھے گا۔اے ڈی سی انفورسمنٹ پیرا، اینٹی انکروچمنٹ، پرائس کنٹرول، لوکل گورنمنٹ اور سپیشل پلاننگ کو دیکھے گا۔اے ڈی سی جی ستھرا پنجاب، واسا، پی ایچ اے، صاف پانی، ایکسائز، اور پی آر اے کے معاملات دیکھے گا۔اے ڈی سی ایف اینڈ پی فنانس اینڈ پلاننگ، ڈویلپمنٹ سکیم، ہیلتھ و ایجوکیشن اتھارٹی کے معاملات دیکھے گا۔
Read Next
17 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بعض اضلاع میں بیوٹیفکیشن پلان کی تکمیل اور معیار میں تساہل برتنے پربرہمی کا اظہار
2 دن ago
مریم نواز شریف کا خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس،ٹھیکیدار کی گرفتاری،سابق ڈی سی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
3 دن ago
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا اٹک میں پرتپاک استقبال،کامسٹ یونیورسٹی سکالر شپ،لیپ ٹاپ تقسیم
4 دن ago
غیر تسلی بخش صفائی پر سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم کرنے کا فیصلہ،ادائیگیوں میں تاخیر ستھرا پنجاب پروگرام کی ناکامی کی بنیادی وجہ
6 دن ago






