وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رمضان المبارک میں عبادات اور مذہبی اجتماعات کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے، ان کی ہر ممکن معاونت کریں گے، متعلقہ ادارے واضح حکمت عملی کے تحت کام کریں، صوبائی حکومت مکمل وسائل فراہم کرے گی، دستیاب وسائل کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ادارے ہمہ وقت تیار رہیں،اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، اے سی ایس ہوم اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ شریک ہوئے
Read Next
19 گھنٹے ago
*لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کامحمد رحیم جدون کو بہترین خدمات کی فراہمی پر خراجِ تحسین*
1 دن ago
*وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس*
2 دن ago
:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام 15 مارچ کو ختم، اختیارات ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کئے جانے کا امکان
2 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی کاوشوں سے عید سے قبل بلدیاتی اداروں کے ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی میں اہم پیش رفت
3 دن ago






