ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واسا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واسا ہیڈکوارٹر میں قائم کال سنٹر کا دورہ کیا۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے ڈی جی ایل ڈی اے کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے لیے واسا ہیلپ لائن 1334 چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے۔ کال سنٹر میں تربیت یافتہ عملہ تعینات، بہتر سروسز کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شہریوں کی شکایات کو ڈیجیٹل طریقے سے مانیٹر کیا جاتا ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عملہ سے ورکنگ بارے بریفنگ لی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کال سینٹر میں موصول ہونے والی شکایات کے حل کے بعد شہریوں سے فیڈ بیک لینے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ سروسز میں مزید بہتری لانے کے لیے شہریوں کا فیڈ بیک انتہائی اہم ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واسا میں جدید کال سنٹر کے قیام کو سراہا۔
Read Next
2 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور راشدنصراللہ نے این اے 130 مدینہ کالونی میں گلیوں کی مرمت وبحالی کا افتتاح کردیا
5 دن ago
*مالی سال کی آخری سہ ماہی میں ریکوری مہم تیز کی جائے، ٹاؤن پلاننگ افسران فیلڈ میں متحرک نظر آئیں،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کی چار اہم شاہراہوں کی کمرشلائزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے کا ریلوے اسٹیشن، سرکلر روڈ، نیلا گنبد اور کلب چوک مال روڈ کا دورہ،بریفنگ
2 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں ٹارگٹ کے حصول کے لیے ریکوری مہم تیز کرنے کی ہدایت
Related Articles
ایل ڈی اے کا غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن، الفلاح کوآپریٹوز،سیرین آرچرڈز، فارم سٹی، لی گرین فارمز، الکازر فارمز، حاشیر گارڈن،آرچرڈ گرینز اور بیدیاں گیٹڈ فارمز شامل
2 ہفتے ago





