ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی زیر صدارت جدید اور پائیدار ہاؤسنگ منصوبوں کے ذریعے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی بارے اجلاس ہوا۔ عوام کو بہتر ہاؤسنگ سروسز کی فراہمی کیلئے پھاٹا کی کارکردگی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے جاری اپنی چھت اپنا گھر، محفوظ چھت ،اپنی چھت،محفوظ چھت اور اپنی زمین ،اپنا گھر پروگرامز کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی پھاٹا نے ہاؤسنگ منصوبوں کے مستحقین کی رہنمائی اور معاونت کیلئے فیلڈ افسران کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہاؤسنگ منصوبوں کے مستحقین کو ہر ممکن سہولت اور معاونت فراہم کرنے کی جائے گی۔سکندر ذیشان نے واضح کیا کہ مستحق خاندانوں کو ہاؤسنگ منصوبوں کے ثمرات کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عوام کیلئے معیاری، پائیدار اور محفوظ رہائشی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کو ہاؤسنگ سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والی غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی۔ غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف بلاامتیاز کارروائی، عوامی مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خاتمے سے شہریوں کیلئے بہتر اور منظم رہائشی ماحول کی راہ ہموار ہوگی۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی، شفافیت اور عوامی سہولت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*پاکستان کا سعودیہ اور ترکی سے برادرانہ اتحاد امت مسلمہ کیلئے امید کا روشن مینار ہے۔ صوبائی وزیر بلال یاسین*
2 گھنٹے ago
*اے ڈی بی وفد کا پنجاب واسا ہیڈکوارٹرز کا دورہ*
3 دن ago
ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی کرنیوالے ایم ڈی واسا چنیوٹ محمد رفیع کو معطل کر دیا گیا
4 دن ago
*پنجاب کے سیوریج نظام کی جدید سیٹلائٹ امیجنگ کے ذریعے ماسٹر پلاننگ کا فیصلہ*
4 دن ago
*لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری، پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے پی سی ون کی منظوری*
Related Articles
پنجاب کے سیوریج نظام کی پلاننگ سیٹلائٹ امیجنگ کے ذریعے کی جائے گی،نورالامین مینگل کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
6 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر واسا سروسز کا دائرۂ کار تحصیلوں تک بڑھانے کا فیصلہ،99 تحصیلوں کا انتخاب*
7 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
1 ہفتہ ago



