میونسپل کارپوریشن مری کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے آگہی واک کا اہتمام

  • چیف ڈیجٹل مانیٹرنگ آفیسر پنجاب ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم کے ساتھ کیپٹن (ر) شہریار شیرازی اے ڈی سی آر/ایڈمنسٹریٹر ایم سی مری کی قیادت میں میونسپل کارپوریشن دفتر سے مال روڈ مری تک ریلی نکالی گئی ۔آگاہی واک میں چیف آفیسر ایم سی مری, محکمہ تعلیم مری،ریسکیو اور سول ڈیفنس کے نمائندگان کے علاؤہ

ریونیو سٹاف,ایم سی سٹاف ,صدر انجمن تاجران، شہریوں اور صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مری شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ عوام کو بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا

جواب دیں

Back to top button