جائزہ اجلاس میں زاہد اسلام، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سنگت ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے مجوزہ بل پر تفصیلی جائزہ پیش کیا۔

جائزہ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ماہرین و سپورٹرز نے شرکت کی، جن میں افتخار احمد، مبین قاضی ایڈووکیٹ، رانا ندیم اقبال، نجیب اسلم، محمود مسعود تمنا، ڈاکٹر اشرف نظامی، ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر سعدیہ LCUW، بشریٰ خالق، عبدالخالق، سمیرہ عابد، طاہرہ حبیب، امجد مگسی، سلمان عابد، طارق شہزاد، شاہدالقاسم، مسٹر فہیم پلڈاٹ، تنویر ضیا بٹ، اقبال مغل، مسٹر خالد، آمنہ افضل، عنبرین فاطمہ اور افشاں نازلی شامل ہیں





