ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے ملاقات

میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بقاءاللہ انڑ سے ملاقات کی، ملاقات میں ضلع ملیر کی گوٹھوں کی ریگولرائزیشن، ایگریکلچر زمینوں کی لیز ایکسٹینشن و قبرستانوں کی زمین کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کے ایم سی کے مرکزی دفتر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button