پنجاب میں نیا ڈرامہ ایکٹ نافذ

پنجاب بھر میں نیا ڈراما ایکٹ نافذ کردیا گیا ہے .لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹر ہالز کے امور محکمہ داخلہ سے لیکر محکمہ اطلاعات و ثقافت کو دے دیئے گئے ہیں.محکمہ داخلہ اب ڈراما اور تھیٹرز کے معاملات نہیں دیکھے گا .ڈراما ایکٹ پورے صوبہ میں نافذ العمل ہوگا .ڈراما ایکٹ کے تحت پنجاب آرٹس کونسل محکمہ اطلاعات و ثقافت فنکاروں کو مانیٹر کرنے کے ساتھ پابند بھی کرے گی.محکمہ آئی اینڈ سی نے ڈراما ایکٹ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button