پنجاب حکومت نے 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ ارسلان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) چکوال تعینات کردیا گیا۔سیکشن آفیسر محکمہ لٹریسی فاروق احمد قریشی کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو شیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔سیکشن آفیسر محکمہ ہاوسنگ اربن سرمد ناجی کی خدمات ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے سپرد۔ سیکشن آفیسر محکمہ وومن ڈوپلپمنٹ غزالہ اصغر کو سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا۔سیکشن آفیسر محکمہ معدنیات محمد خالد یوسف کو سیکشن آفیسر محکمہ وومن ڈوپلپمنٹ تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) حافظ آباد ساجد خان کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیصل آباد تعینات کردیا گیا

۔اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) راولپنڈی شبانہ نذیر کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) حافظ آباد تعینات کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) خانیوال صدف اکبر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال تعینات کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button