عید الفطر کے پیش نظر ملازمین کو قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کے لئےمحکمہ خزانہ سندھ نے بلدیاتی اداروں کو او زیڈ ٹی شیئر جاری کر دیا ہے۔مارچ کے شیئر کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میونسپل کارپوریشنز،میونسپل کمیٹیز اور ٹاؤن کمیٹیز کو 4 ارب 13 کروڑ روپے کا او زیڈ ٹی شیئر جاری کیا گیا ہے۔ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز جن میں کراچی،حیدر آباد،میر پور خاص،لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور سکھر شامل ہیں کے لئے 3 ارب 9 کروڑ 75 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔یونین کونسلز کے لئے ایک ارب 10 کروڑ روپے کا شیئر جاری کئے گیا ہے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک مشن کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ نے مالی سال 2026.27 کا بجٹ پیش کردیا،تنخواہ اورپنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم ازم کم اجرت بڑھاکر 43 ہزار مقرر
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
5 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
5 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
Related Articles
*ملیر کے عوام کےلئے خوشخبری، این آئی سی وی ڈی اور حسن سلیمان ہسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط*
1 ہفتہ ago
سکھر سے روہڑی، جدید اور آسان سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے جمالو ٹرین کا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل
2 ہفتے ago



