*وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں*

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں – وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹوکیو ائیرپورٹ پہنچنے پر پر تپاک خیر مقدم کیاگیا-جاپان گورنمنٹ کے اعلی افسران اور سفارتی حکام نے خیر مقدم کیا -جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا- جاپان میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد بھی وزیراعلی مریم نواز شریف کے استقبال کے لئے موجود تھی-

جواب دیں

Back to top button