میر پور کے سپوت ڈاکٹر زاہد چوہان دوسری مرتبہ برطانیہ کے شہر اولڈھم کے میئر منتخب

میرپور کے سپوت ڈاکٹر زاہد چوہان دوسری بار برطانیہ کے شہر اولڈھم کے مئیر منتخب ہوگئے وہ آزاد کشمیر کی معروف شخصیت جناب غلام حسین چوہان کے صاحبزادے اور ڈائریکٹر جنرل (نیکٹا) ڈی آئی جی ڈاکٹر خالد چوہان،سیکرٹری پنجاب حکومت ڈاکٹرساجد چوہان ،برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر طارق چوہان ایکسین ارشد چوہان کے بھائی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button