*سپیشل سیکرٹری گورنر پنجاب کوثر خان تبدیل*

کوثر خان چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ کمپنی تعینات کر دیا گیا ہے۔رجسٹرار پنجاب کوآپریٹو سوسائٹیز مہتاب وسیم اظہر سے چیف ایگزیکٹو ٹرانسپورٹ کمپنی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button