ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی ناقص کارکردگی سامنے آگئی

ڈپٹی کمشنرلاہور سمیت متعدد اضلاع کی ناقص کارکردگی سامنے آگئی

 

ایگریکلچرانکم ٹیکس کی وصولی میں ناکامی، صرف  ڈپٹی کمشنرز اہداف عبور کرسکے

 

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کو ایک ارب 79 کروڑ 50 لاکھ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی وصولی کا ہدف دیاگیا

 

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر ایک ارب 79 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجائے 28 کروڑ 50 لاکھ روپے ہی وصؤل کرسکیں

 

ڈپٹی کمشنر لاہور ایگریکلچر انکم ٹیکس کی کم ترین وصولی میں پنجاب میں ساتویں نمبر پر برجمان

 

رافعہ حیدر نے ایک ارب 79 کروڑ 50 لاکھ کی بجائے 28 کروڑ 50 لاکھ روپے وصول کرکے صرف 16 فیصد ہی ریکوری کر سکیں

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 17 کروڑ 87 لاکھ کی بجائے صرف 85 لاکھ وصول کیے، 5 فیصد ریکوری ہوسکی

 

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے 10 کروڑ10 لاکھ کی بجائے 72 لاکھ وصول کرکے 7 فیصد ریکوری کی

 

ڈپٹی کمشنر اٹک نے 6کروڑ 16 لاکھ کی بجائے 62 لاکھ، ڈپٹی کمشنر خوشاب نے 3 کروڑ 47 لاکھ کی بجائے 37 لاکھ اور ڈی سی سرگودھا نے 57 کروڑ30 لاکھ کی بجائے 7 کروڑ 18 لاکھ روپے وصول کیے

 

گوجرانوالہ، چنیوٹ، چکوال، ساہیوال اور مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنرز سب سے بازی لے گئے

 

گوجرانوالہ میں 105 فیصد، چنیوٹ میں 119 فیصد، چکوال میں 126 فیصد، ساہیوال میں 144 فیصد اور مظفرگڑھ میں 205 فیصد ریکوری ہوئی

جواب دیں

Back to top button