ماہ رمضان میں کے ایم سی عملداران اور افسران کے لیے میئر کراچی کی طرف سے بہت بڑی خوش خبری۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے معمولی انتظامی غفلت پر معطل کیے جانے والے ملازمین و افسران کو بحال کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔بحال کرنے کا مقصد ان افسران و ملازمین کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بحال ہونے والے افسران و ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ انتظامی غفلت نہ برتیں۔بحال ہونے والے افسران و ملازمین میں اختیارات سے تجاوز کرنے والے،مالی بے ضابطگی اور سنگین نوعیت کی انتظامی بدعنوانی کرنے والے شامل نہیں ہیں۔ایسے افسران جن کے خلاف عدالتی کارروائی،انکوائری جاری ہے یا ان پر الزامات ثابت ہوچکے ہیں بحال ہونے والوں میں شامل نہیں ہیں۔
Read Next
2 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
2 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
6 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
Related Articles
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago


