پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ میں

 

بابراعظم ( کپتان ) صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ فخرزمان ۔ اعظم خان۔ عثمان خان ۔افتخار احمد۔ عماد وسیم۔ شاہین شاہ آفریدی ۔ شاداب خان۔ محمد عامر۔ عباس آفریدی۔ نسیم شاہ۔ حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ۔

 

عثمان خان۔ اعظم خان۔ ابرار احمد۔ عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلیں گے۔

 

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں شامل ہے۔

 

گروپ اے کی دیگر ٹیمیں انڈیا۔ آئرلینڈ ۔ کینیڈا اور امریکہ ہیں۔

 

پاکستان اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔

 

پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔

 

پاکستان اور کینیڈا 11جون کو مدمقابل ہونگے۔

 

16 جون کو پاکستان آخری گروپ میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button