میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد نے پولو گراؤنڈ میں عید کی نماز ادا کی۔

میونسپل کمشنر کے ایم سی سید محمد افضل زیدی، بنگلادیش کے کونسل جنرل، مراکش کے کونسل جنرل، ایم این اے مرزا اختیار بیگ اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔






