صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق سے
کیمپ آفس ریسٹ ہاؤس ڈسکہ کھلی کچہری لگائی۔وزیر بلدیات سےحلقہ سے آئے ہوئے لوگوں نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر صوبائی وزیر بلدیات نے مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے۔اس موقع پر چیف آفیسر ضلع کونسل سیالکوٹ الفت شہزاد اورچیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈسکہ عبدالحئ بھی موجود تھے.





