ٹی ایم اے بنوں میں ملازمین اور پنشنیرز 4/5 ماہ سے پنشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیوجہ سے احتجاج پرھےاوردفتر میں مکمل تالہ بندہڑتال ھے احتجاجی مظاہرے سے نذیر اللہ اعوان میر خاتم گل سلیمان خان خیات خان ارشاد پٹواری وغیرہ نے حطاب کیا احتجاجی ملازمین اور پنشنیرز سے حطاب کرتے ھوے غلام دیاز سکندری صوبائی مزدور رہنما نے حطاب کرتے ھوے کہا کہ بہت افسوس کا مقام ھے کہ پنشنیرز اور ملازمین در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ھے اور صوبائی حکومت ٹھس سے ماس نہیں ھوتا صوبہ بھر میں اکثر ٹی ایم ایز کے پنشنیرز پنشنیرز اور ملازمین پنشن اور تنخواہوں سے محروم ہیں وزیر اعلیٰ کی آبائ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ملازمین اور پنشنیرز کرک سراۓنورنگ لکی مروت ٹانک وغیرہ کے پنشنیرز اور ملازمین پنشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیوجہ سے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ھے ملازمین اور پنشنیرز کی گھروں چولہے ٹھنڈے پڑ گۓ ہیں لیکن افسوس کہ ریاست مدینہ کے دعوے دار انصاف حکومت کو ان غریب مزدوروں کی کوئ فکر نہیں کرپشن عروج پر ہیں پختونخوا حکومت سرے سے سرکاری ملازمین کے دوشمن ھے اگر ایک ہفتے کے اندر اندر ملازمین آور پنشنیرز کو پنشن اور تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے ۔
Read Next
10 گھنٹے ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
2 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
3 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
4 دن ago
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
4 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
Related Articles
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
5 دن ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی فلاح و بہبود کے لئے 34 ارب روپے سے زائد کے 22 منصوبوں کی منظوری
6 دن ago



