ممتاز شاعرہ نورین طلعت عروبہ کے اعزاز میں سابق ڈائریکٹر حج فروغ آفتاب زیدی کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا ۔
سینئر صحافی سلیم بخآری ، نامور کارٹونسٹ جاوید اقبال کے علاؤہ ڈاکٹر حسن فاروقی ، ریحانہ عثمانی، مجیب آفتاب ، عزرا مجیب، جیو کی ھما بخآری نے بھی شرکت کی۔