بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر داتا گنج بخش زون اور شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔
میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے مجموعی طور پر 8 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ 4 کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں جی ٹی روڈ،ایوب روڈ،باغبانپورہ، اسلام پورہ،ساندہ روڈ اور ابدالی روڈ شامل ہیں۔
Read Next
11 گھنٹے ago
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کا بادامی باغ سبزی منڈی میں ویسٹ کلئیرنس آپریشن، سی ای او شہریار عارف خان نے خود جائزہ لیا
4 دن ago
لاہور،مزار اقبال،حضوری باغ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب،صوبائی وزراء، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کی شرکت
4 دن ago
ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے تعاون سے روڈا ایریا میں یوم آزادی کی مناسبت سے 30ہزار پودے لگانے کا آغاز
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 سربمہر
5 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کابابو صابو اور ملحقہ علاقوں کا دورہ ،ممکنہ سیلابی صورتحال اور ڈی سلٹنگ کا جائزہ
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،دو مسمار،چار سربمہر
6 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک، سمن آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات ٹاؤن مینجر اور سپروائزر معطل
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،دو مسمار، دو سربمہر
7 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا مکہ کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،بلوچ روڈ سے تجاوزات کا صفایا
1 ہفتہ ago


