پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپرومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے”ڈپٹی پروگرام ڈائریکٹر سلمان عثمان نے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے زیر اہتمام پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

ایجنڈے میں واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کمپنیوں (WSSCs) کا قیام، دیئے گئے معاہدوں کا جائزہ، اور واٹر میٹر کی خریداری کی صورتحال شامل تھی۔”





