بلدیہ عظمیٰ کونسل کا اجلاس میئر کراچی کی مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت اجلاس، شہید ہونے والے رُکن عامر بھاشانی کے لئے تعزیتی قراداد پیش

بلدیہ عظمیٰ کونسل کا اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں ہوا۔ جس میں کونسل کے شہید ہونے والے رُکن عامر بھاشانی عرف بھٹو کے لیے تعزیتی قراداد پیش کی گئی۔

سینیٹر تاج حیدر اور پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر بھی تعزیتی قرار داد پیش کی گئی۔ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور میونسپل کمشنر سید محمد افضل زیدی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button