ڈیرہ غازی خان ،سخی سرور ،
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی زیر سرپرستی سخی سرور میں تجاوزات کا اپریشن جاری ہے آپریشن کے دوران بے شمار تھلے شیڈز اور برآمدے مسمار کر دیے گئے ہیں ۔جوادالحسن گوندل

چیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان نے کہا ہے کہ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔






