عظیم کامیابی پر قوم متحد، بہادر افواج پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں؛ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا

آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا خصوصی پیغام جاری۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ "قومی یکجہتی نے پاکستان کا عالمی مقام بلند کیا ہے۔” انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک افواج کو سلام پیش کیا اور کہا کہ "اللہ نے پاکستان کو عظیم کامیابی سے نوازا ہے۔” سید موسیٰ رضا نے مزید کہا کہ "افواج پاکستان کی بہادری قوم کا سرمایہ ہے۔”

جواب دیں

Back to top button