بلوچستان میں گرمیوں کی طویل تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے گرمیوں کی طویل تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سمر زون کے تحت آنے والے علاقوں میں اسکول 17 مئی 2025 سے بند ہوں گے اور تعطیلات کا اختتام 31 جولائی 2025 کو ہوگا۔اس فیصلے کا اطلاق بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن سمیت تمام متعلقہ تعلیمی اداروں پر ہو گا اور ہدایت کی گئی ہے کہ اس فیصلے پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

Back to top button