آغاطفیل درانی ایک بار پھر ڈائریکٹر ٹیکسز جناح ٹاؤن کراچی تعینات

آغا طفیل درانی کا 16 ستمبر 2024ء حیدرآباد والا آرڈر کینسل ۔۔۔طفیل درانی کو ایک بار پھر ڈائریکٹر ٹیکسز جناح ٹاؤن کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کی طرف سے ان کی میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی دوبارہ تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button