*کمشنر لاہور زید بن مقصود کے لاہور کی پانچ مویشی منڈیوں کے مسلسل دورے،سہولیات کا جائزہ*

سخت گرمی، مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش،کمشنر لاہور کے دورے،‏کمشنر لاہور زید بن مقصود نے لاہور کی پانچ مویشی منڈیوں کے مسلسل دورے کئے۔ سہولیات دستیابی کا جائزہ لیا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کے عیدالاضحٰی کیلئے دوروں میں شامل قائم عارضی منڈیوں کے نام:

‏ ‏1.سگیاں مویشی منڈی

‏2.مناواں مویشی منڈی

‏3.کاہنہ کاچھا منڈی

‏4.نزد پیراگون سٹی منڈی

‏5 . رائے ونڈ منڈی

‏کمشنر لاہور نے منڈیوں میں قائم لائیو سٹاک۔میڈیکل۔ایل ڈبلیو ایم سی۔ریسکیو و دیگر کیمپس کا دورہ کیا۔‏کمشنر لاہور نے سخت گرمی میں منڈیوں میں سایہ۔بجلی۔پانی۔واش رومز۔پینے کے پانی ودیگر سہولیات دستیابی کا جائزہ لیا۔

جواب دیں

Back to top button