چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید شہاب علی شاہ کا پشاور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس پی یاسر علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیف سیکرٹری نے شہر بھر میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ عید الاضحٰی صفائی آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا۔چیف سیکرٹری یونیورسٹی روڈ، کینال روڈ، اولڈ باڑہ روڈ، کوہاٹی، بیرون یکہ توت، وزیر باغ اور لاہوری گئے۔ ڈبلیو ایس ایس پی حکام کو عید کے تینوں دن ہمہ وقت صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔سید شہاب علی شاہ نے مزید ہدایت کی کہ آپریشن کی مسلسل مانیٹرنگ کرتے ہوئے عملے کودن رات الرٹ رکھا جائے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
11 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
1 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
1 دن ago
خیبرپختونخوا،بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی پنشن،گریجویٹی،لیو انکیشمنٹ وغیرہ کے کیسز کو حتمی شکل دینے کے لئے باقاعدہ اجلاس طلب
2 دن ago






