پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کر دیا

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، رکن سندھ اسمبلی نثار کھوڑو، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button