میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر کی ریسکیو 1122 سروس سنٹر آمد،ٹریننگ سنٹر اور آر او فلٹر پلانٹ کا افتتاح

میئر لاڑکانہ نے پیہل پاکستان اور ایل ایچھ ڈی پی کی جانب سے تیارکردہ ٹریننگ سنٹر اور آر او فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا۔میئر لاڑکانہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر کام اور کنٹرول کرنے کی کوششون پر سرکاری و نجی اداروں سمیت این جی اوز کے کام کو سراہا۔

عرفان نواز شیخ،باسط برڑو،صنم عباسی ڈاکٹر عادل پنهور،اعجاز علی،احمد بخش ہلیو,صداقت جونیجو سمیت افسران اور این جی او ورکرز نے شرکت کی۔میئر لاڑکانہ نے میونسپل کارپوریشن، ریسکیو 1122 سروس،سندھ سالڈ ویسٹ کے ورکرز کو شہر بھر میں انکی خدمات کے اعتراف میں پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔

جواب دیں

Back to top button