وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے یوم عاشور پر اپنے حلقہ انتخاب چنیسر گوٹھ میں شہدائے کربلا کی یاد میں شربت تقسیم کیا

وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی سعید غنی نے یوم عاشور پر اپنے حلقہ انتخاب چنیسر گوٹھ میں

شہدائے کربلا کی یاد میں شربت تقسیم کیا۔اس موقع پر چنیسر ٹاون کے چیئرمین فرحان غنی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ قبل ازیں صوبائی وزیر سعید غنی نے شہدا کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

جواب دیں

Back to top button