*جلوس یوم عاشورمانیٹرنگ/کمشنر لاہور کے دورے۔جلوسوں کا جائزہ*

‏کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ماڈل ٹاون جلوس.ٹھوکر نیاز بیگ جلوس کا دورہ کیا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے جلوس روٹس پر اقدامات کا جائزہ لیا۔نکاسی آب مشینری دستیابی کو چیک کیا۔‏

کمشنر لاہور زید بن مقصود کو اے سی ماڈل ٹاون عبدالباسط اور اے سی اقبال ٹاون خواجہ عمیر نے بریفنگ دی۔شہر کے مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر چل رہے ہیں۔آغاز جلوس بروقت ہوا ہے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ میونسپل اور سکیورٹی انتظامی ٹیمیں جلوسوں کے ہمراہ موجود ہیں۔اختتام تک فرائض سرانجام دینگی۔شہر کے مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر چل رہے ہیں۔آغاز جلوس بروقت ہوا ہے۔

جواب دیں

Back to top button