پنجاب یورنیورسٹی کے شعبہ سیاسیات میں لوکل سیلف گورنمنٹ کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس کے تین بیج مکمل ہو گئے ہیں زاہد اسلام ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنگت اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر وائز میڈم بشریٰ خالق نے چیئرپرسن جناب رانا اعجاز صاحب کو مبارکباد اور پھول پیش کئیے اور

چوتھے بیج کی پلاننگ کی گئی اس موقع پر تنویر ضیاء بٹ صاحب بطور لیگل ایڈوائزر شعبہ سیاسیات یونیورسٹی اف پنجاب بھی موجود تھے۔





