ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ اتھارٹی، ایس ایس پی ٹریفک اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان کے ہمراہ سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک ڈاکٹر محمد سمیع ملک، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر فیصل احمد خان، اور سی ای او پارکنگ پلازہ پروجیکٹ عامر صدیقی نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ کو مکمل طور پر فعال بنانے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تمام متعلقہ آفیسران نے سرکلر پارکنگ پلازہ پر بریفنگ دی اور موجودہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہدایت جاری کی کہ پارکنگ پلازہ کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال بنایا جائے تاکہ شہر میں ٹریفک دباؤ میں کمی لائی جا سکے اور شہریوں کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔
Read Next
1 ہفتہ ago
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر دکی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی،ریڑھیاں مختص مقام پر منتقل
1 ہفتہ ago
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
جولائی 15, 2026
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، دھرنا مؤخر اور او پی ڈیز کی بحالی کا اعلان
مئی 12, 2026
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،میر سرفراز بگٹی
مئی 12, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیرِ صدارت ڈیپارٹمنٹل سب کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کا اجلاس
Related Articles
حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہوں کی ادائیگی 20 مئی کو جاری کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کی۔
مئی 9, 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یونین کونسلز کے چیئرمینز اور بلدیاتی نمائندگان کی ملاقات
اپریل 9, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت بلوچستان کی لوکل کونسلز کے لیے مجوزہ ڈرافٹ ماڈل ٹیکس شیڈول کے حوالے سے اہم اجلاس
اپریل 8, 2026


