مشیر صحت احتشام علی نے افتتاح کر دیا, مردان، کوہاٹ، ملاکنڈ، چترال میں پائلٹ پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔ جسکے لئے 2 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ یہ منصوبہ جرمن ادارہ KFW کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ اسمیں✅ مفت معائنہ✅ مفت تشخیص✅ مفت ادویات

صحت کارڈ کی سہولت کے بعد خیبر پختونخوا میں اب او پی ڈی بھی مفت! اپنا شناختی کارڈ نمبر 9930 پر SMS کر کے اہلیت چیک کریں۔خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کے مطابق ژوندون کارڈ صرف سہولت نہیں، باعزت زندگی کی ضمانت ہے۔






