وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر وزیر بلدیات ذیشان رفیق نےسانحہ سوات میں ڈسکہ کے جاں بحق رہائشیوں کے ورثاء میں چیک تقسیم کئے

وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق، رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نوید اشرف نے

سانحہ سوات میں ڈسکہ کے جاں بحق رہائشیوں کے ورثا میں چیک تقسیم کئے ۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی، اے ڈی سی ریونیو سیالکوٹ محمد اقبال سنگھیڑا، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر، چیف آفیسر بلدیہ ڈسکہ الفت شہزاد بھی ہمراہ تھے۔ڈاکٹر رومان عاشر میاں، محمد عظیم بٹ صدر پی پی 51، چوہدری رسالت گجر سابقہ چیئرمین، محمد افضل منشاء سٹی صدر ڈسکہ، سابقہ وائس چیئرمین بلدیہ ڈسکہ میاں ندیم مغل، سابقہ ناظم ظفر اقبال بٹ، اشفاق احمد انصاری سابقہ کونسلر، چوہدری سجاد گجر ایڈووکیٹ تحصیل صدر یوتھ ونگ تحصیل ڈسکہ، نائب صدر ساجد بٹ اور یوتھ کوآرڈینیٹر 51 ملک ندیم ناصر سمیت پارٹی کے سینئر رہنما بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button