وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری لگائیں اور عوام مسائل سنے۔ لیگی کارکنان نے حلقے میں تعمیراتی کاموں پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ ترقیاتی کاموں کے معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب روزمرہ عوامی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کروانا چاہتی ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ بجٹ میں مزید عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں کی نوید ملے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب کے تمام اضلاع ترقی کے یکساں مواقع اور حکومتی منصوبوں سے مستفید ہورہے ہیں۔ عوام کو کھوکھلے نعروں سے نہیں،کارکردگی اور حقائق سے ووٹ کی طاقت استعمال کرنا ہوگی۔ ملکی معاشی کشتی کو پاکستان مسلم لیگ ن کی مدبرانہ قیادت نے بھنور سے نکالا۔ انشاء اللہ پنجاب عوامی منصوبوں اور جدید طرز حکومت کے باعث مثالی منصوبہ ہوگا۔
Read Next
2 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
3 دن ago
*شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ*
3 دن ago
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی حضرت پیر مکیؒ کے دربار پر منعقدہ غسلِ مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت
4 دن ago
روڈا کا آپریشن، الجنت ہاؤسنگ سکیم کا انفراسٹرکچر مسمار،عثمان پارک کو نوٹس جاری
5 دن ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی،نورالامین مینگل کی تمام واسا ایجنسیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا نورالامین مینگل اور کمشنر لاہور کے ہمراہ لکشمی چوک و ملحقہ علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ، واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ*
1 ہفتہ ago




