عالمی بینک کے وفد کی کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات

وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے کونسل ہال کا دورہ بھی کیا۔

ایس ایم افضل زیدی، پی اے ایس میونسپل کمشنر کے ایم سی، عثمان معظم، پی ڈی کے ایس آئی ڈبلیو پی، اور دیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button