ضلعی انتظامیہ لاہور کے تحت سول ڈیفنس میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے سخت اقدامات اٹھائے ہیں۔ موصولہ شکایات کی روشنی میں بدعنوان رضا کاروں کو برطرف کیا گیا اور عوام کو ہدایت دی گئی کہ وہ کسی بھی سول ڈیفنس اہلکار کو ذاتی حیثیت میں چیکنگ کی اجازت نہ دیں۔ انتظامیہ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ میں تعینات کر کے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا ہے۔ سول ڈیفنس کے نام پر بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے اور محکمہ میں شفافیت بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر کرپشن فری اور شفاف نظام قائم کرنے کے عزم کے تحت سول ڈیفنس کی کارکردگی کو فروغ دے رہی ہے۔
Read Next
15 گھنٹے ago
روڈا کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، حسنین سٹی،بسم اللہ ہاؤسنگ گارڈن،عدیل،عظیم، متین گارڈن خرم ٹاؤن الحق گارڈن، حسن بلاک،سمارٹ ہومز کے دفاتر سیل
17 گھنٹے ago
لاہور،عوامی مقامات، بس اسٹاپس اور مین شاہراہوں پر پان تھوکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
2 دن ago
*ٹاون ہال لاہور۔ "محفوظ بسنت” شہریوں کے تحفظ کے لیے موٹرسائیکلز پر سیفٹی راڈز لگانے کی مہم عروج پر۔*
2 دن ago
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20سیریز،قذافی اسٹیڈیم کی صفائی دھلائی مکمل،زیرو ویسٹ زون قرار دے دیا گیا
4 دن ago






