ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر، بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے میئر ہاؤس سکھر میں سکھر جم خانہ کے نو منتخب

عہدیداران سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر باہمی تعاون اور شہر کی ترقی میں مشترکہ کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔






