آزاد جموں وکشمیر، عدنان خورشید سیکرٹری اطلاعات، مسعود الرحمان کمشنر مظفرآباد تعینات

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کمشنر مظفر آباد ڈویژن عدنان خورشید کو سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا ہے۔محکمہ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل SDMA مسعود الرحمٰن کو کمشنر مظفرآباد لگا دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button