احمد سعید سلطان، ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ/BS-18) کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ (زون-IV) تعینات کردیا گیا ہے۔ سید علی عباس، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو، ہمنا سعید، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کو ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ (Zone-VII)، LDA تعینات کیا گیا ہے۔ علی نصرت، ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ کو چیف میٹروپولیٹن پلانر، ایل ڈی اے کے اختیار میں ڈائریکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
2 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
3 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
3 دن ago
گلشن راوی ایل ڈی اے کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ اور تعمیرات
3 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
Related Articles
مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ڈی سی علی اعجاز کے ہمراہ فیروز پور روڈ، نشتر کالونی، عطا بخش روڈ اور کماہاں لدھر روڈ کا دورہ
4 دن ago
ایل ڈی اے انتظامیہ نے ٹاؤن پلاننگ زون فور فائیو،سیون میں ڈپٹی ڈائریکٹرز،اے ڈیز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے
4 دن ago



