بلوچستان حکومت کی سول سروس کی آسامیوں پر تقرری کی عمر کی حد میں نرمی،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان حکومت کی سول سروس کی آسامیوں پر حکومت کی جانب سے تقرری کی عمر کی حد میں نرمی کی گئی ہے۔حکومت نے صوبے کے نئے امیدواروں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کی ملازمت کے لئے عمر کی بالائی حد 43 سال رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button