*کمشنر لاہورڈویژن زید بن مقصوداپنےعہدے سے سبکدوش*

‏ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسی رضا کو کمشنر لاہور ڈویژن کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا۔‏زید بن مقصود نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد تمام دفاتر میں جاکر افسران اور اہلکاروں سے الوداعی ملاقات کی۔

جواب دیں

Back to top button