ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو کی میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو نے میئر ہاؤس سکھر پہنچ کر ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی

جواب دیں

Back to top button