ڈی جی ای پی اے، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی صنعتکاروں سے ملاقات، ہڈیارہ ڈرین میں غیر ٹریٹ شدہ فضلہ کے اخراج پر تبادلہ خیال

ڈی جی ای پی اے، ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے صنعتکاروں کے ساتھ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا

جس میں ہڈیارہ ڈرین میں غیر ٹریٹ شدہ فضلہ کے اخراج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی ای ٹی پی اور ان ہاوس ٹریٹمنٹ کے نظام کو اپ گریڈ کرنے سمیت حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button